بین الاقوامی گروپ : عالم اسلام کے حوالے سے رہبر معظم انقلاب کے مشیر آیت اللہ تسخیری نے تیونس کے مفتی اعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران مسلمانوں کے درمیان وحدت اسلامی کے قیام میں علمائے اسلام کے کردار پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1373924 تاریخ اشاعت : 2014/02/10